ETV Bharat / state

اننت ناگ میں حرکت قلب بند ہونے سے ایس پی او کی موت - ڈیوٹی کے دوران حرکت قلب بند

اننت ناگ میں ڈیوٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے جموں کشمیر پولیس کے ایس پی او محمد شفیع خان کی موت پر سماج کے مختلف طبقات نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اننت ناگ میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے  ایس پی او کی موت

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 6:37 PM IST

اننت ناگ میں ڈیوٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے جموں کشمیر پولیس کے ایس پی او محمد شفیع خان کی موت پر سماج کے مختلف طبقات نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اننت ناگ میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ایس پی او کی موت

مرحوم گزشتہ کئی برسوں سے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ کے متصل ٹریفک کو ریگولیٹ کرنے کی ڈیوٹی انجام دیتا تھا ۔

جبکہ اس دوران کئی بار انہوں نے فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے پولیس و دیگر سرکاری افسران کی گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے نہیں دی اور ان گاڑیوں کو بھی عام ٹریفک کی طرح روکا ۔

سماج کے مختلف طبقوں سے وابستہ افراد نے محمد شفیع خان کو ایک ایماندار اور فرض شناس پولیس اہلکار قرار دیا اور انکے اہل خانہ کی مالی معاونت کی ابھی سرکار سے اپیل کی ہے۔

لوگوں کو اس بات کا ملال ہے کہ مرحوم ایک آن سنگ ہیرو کی موت مرا ہے اور انکی عوامی خدمات کو سرکار و انتظامیہ نے ہمیشہ نظر انداز کیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.