ETV Bharat / state

'خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کام کروں گی' - Shangs and Chattargal block news

ڈی ڈی سی انتخابات 2020 کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

'خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کام کروں گی'

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 4:25 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر آج دوسرے مرحلے کے تحت ضلع اننت ناگ کے حلقہ شانگس اور چھترگل میں ووٹنگ جاری ہے ۔

چھترگل بلاک میں سابق رکن اسمبلی گلزار احمد وانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ وہیں ان کی بیٹی صباحت گلزار جو اس انتخابات میں بطور امیدوار ہیں۔

'خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کام کروں گی'

انھوں نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:تعمیر و ترقی کے لیے ووٹ ڈالے گئے

صباحت گلزار نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ اس انتخابات میں اس لیے کھڑی ہوئی ہوں تاکہ میں اپنے بلاک کے لوگوں کی مدد کر سکوں۔

انہوں نے کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میں وومین ایمپاورمنٹ کے لیے کام کروں اور میں اپنے بلاک کو ترقی کی راہ کی طرف گامزن کروں۔

اعداد و شمار کے مطابق شانگس اور چھترگل بلاک میں ووٹز کی تعداد43812ہے، جن کے لئے بلاک شانگس اور چھترگل کے مختلف مقامات پر تقریباً206 پولینگ مراکذ قائم کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.