ETV Bharat / state

سوپور: نوجوانوں میں ممکن اسکیم کے تحت کامرشیل گاڑیاں تقسیم - ممکن اسکیم کے تحت کامرشیل گاڑیاں تقسیم

ممکن اسکیم کے تحت بےروزگار نوجوانوں کو 28 گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔ اس میں 10فیصد سبسڈی انتظامیہ نے فراہم کی جبکہ کمپنیوں نے 10 فیصد سبسڈی دی اور باقی 80 فیصد بینک نے قرض دیا۔

سوپور: نوجوانوں میں ممکن اسکیم کے تحت وہیکلزتقسیم

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 4:51 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ڈی سی بارہمولہ نے ممکن اسکیم کے تحت بےروزگار نوجوانوں میں 28 کامرشیل گاڑیاں تقسیم کی۔

سوپور: نوجوانوں میں ممکن اسکیم کے تحت وہیکلزتقسیم
ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی سی بارہمولہ بھوپندر سنگرھ نے بتایا کہ آج ہم نے ان بےروزگار نوجوان میں وہیکلز تقسیم کی اور اس کا مقصد ہے کہ یہ نوجوان لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکے اور اپنا روز گار خود کما سکتے۔مزید پڑھیں:

اننت ناگ: مارکیٹ چیکنگ میں تیزی

انہوں نے بتایا کہ نوجوان لوگوں کو سامنے آئیں اور اس ممکن اسکیم کا فائدہ اٹھاییں کیونکہ یہ اسکیم کافی فائدہ مند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.