ETV Bharat / state

Experts Visit STP Anantnag ماہرین کی ٹیم نے سیوریج ٹریٹمنٹ پلان اننت ناگ کا جائزہ لیا

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے مہندی کدل میں ایم ایل ڈی سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے کے بعد ماہرین کی ٹیم نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے عملہ کی ستائش کی۔ Sewage Treatment Plant Mehandi Kadal

Experts visit STP Anantnag: ماہرین کی ٹیم نے کیا  ایس ٹی پی، اننت ناگ کا دورہ

author img

By

Published : Apr 28, 2023, 4:02 PM IST

a

اننت ناگ: شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ (سکمز) کے ماہرین اور انجینئروں کی ایک ٹیم - جس کی سربراہی سپرانٹنڈنٹ انجینئرنگ سکمز مظفر احمد ککرو کر رہے تھے - نے اپنے ایگزیکٹیو انجینئر اور دیگر ٹیم ممبران کے ہمراہ ایم ایل ڈی سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ مہندی کدل اننت ناگ کے کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پلانٹ کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا۔ ٹیم نے پورے ایس ٹی پی آپریشن کے ساتھ ساتھ عملہ کے کام کاج کا بھی معائنہ کیا، جس دوران انہوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف کے کام کاج خاص کر پلانٹ کے مینیجر آپریشن ڈاکٹر بشارت مشتاق کی سراہنا کی۔

واضح رہے کہ مذکورہ ایس ٹی پی پلانٹ وادی کشمیر کے سب سے موثر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ میں سے ایک ہے جو سی کوانشل بیچ ری ایکٹر ٹیکنالوجی پر چل رہا ہے اور یہ کمپیوٹرائزڈ آپریشنل ہے۔ یہ پروجیکٹ اربن اینورانمٹ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، سرینگر، کے ماتحت ہے اور اسے سومبنسی اینورانمنٹ انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ نئی دہلی نے اسپانسر کیا ہے۔

پلانٹ کے مینیجر آپریشن ڈاکٹر بشارت مشتاق نے ٹیم کو ٹریٹمنٹ پلانٹ کے چیمبر سے لے کر آؤٹ لیٹ تک ہر سیکشن کے مجموعی آپریشن اور کام کاج کے بارے میں جانکاری دی۔ ٹیم ٹریٹڈ واٹر (صاف شدہ پانی) کے معیار کو دیکھ کر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔ ایس سی ککرو نے پلانٹ کی لیبارٹری ٹیسٹ کی رپورٹ دیکھی جس پر انہوں نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ معائنہ کے بعد ٹیم کے دیگر ممبران بھی مطمئن اور خوش نظر آئے۔ انہوں نے اس طرح کے کام کے لیے پلانٹ کے مینجر آپریشن کی تعریف کی اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

مزید پڑھیں: Important Role of STP in Protecting Water آبی وسائل کو آلودگی سے بچانے میں ایس ٹی پی کا اہم کردار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.