ETV Bharat / state

پہلگام: ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان، متاثرین کی امداد کی اپیل - kashmir news

شیخ پورہ پہلگام میں 15 منٹ تک جاری رہنے والی طوفانی بارش نے سرسبز کھیتوں کو سفید رنگ میں تبدیل کردیا۔ اس سے کسانوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔

پہلگام : ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان،ڈی سی اننت ناگ سے نقصان پہنچنے پر امداد کی اپیل

author img

By

Published : May 17, 2021, 9:08 PM IST

پہلگام کے شیخ پورہ علاقے میں شدید ژالہ باری سے فصلوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔

پہلگام : ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان،ڈی سی اننت ناگ سے نقصان پہنچنے پر امداد کی اپیل

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شیخ پورہ پہلگام میں طوفانی بارش اور ژالہ باری کے بعد سینکڑوں ایکڑ فصلوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیخ پورہ پہلگام میں 15 منٹ تک جاری اس طوفانی بارش نے سبز کھیتوں کو سفید رنگ میں تبدیل کردیا۔ اس سے کسانوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔

اس سال کسان اپنی فصلوں کی اچھی پیداوار کے لیے پُرامید تھے۔ تاہم، بارشوں نے چند منٹ میں ہی ان کی توقعات پر پانی پھیر دیا۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ نقصان کا جائزہ لے کر کسانوں کے مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.