ETV Bharat / state

ڈورو میں نشہ مکت بھارت پر سمینار کا انعقاد

ضلع اننت ناگ کے ڈور شاہ آباد میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے نشہ مکت بھارت کے عنوان پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو اس کے برے اثرات سے آگاہ کرنا ہے۔

seminar on drug free india held in doro
ڈورو میں نشہ مکت بھارت پر سمینار کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:17 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد میں نشہ مکت بھارت پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا، سمینار میں اسکولی بچوں کے علاوہ سیول سوسائٹی و مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

ڈورو میں نشہ مکت بھارت پر سمینار کا انعقاد

سمینار میں مقررین نے نشہ آور چیزوں کے مضر اثرات پر مفصل روشنی ڈالی، طالبہ کا کہنا تھا کہ نشہ آور چیزوں کا قلع قمع کرنے اور نوجوانوں کو اس لت سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں مل جل کر کام کرنا ہوگا۔

ڈسڑکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر فرحت کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نشہ کے عادی افراد کو کونسلنگ کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو اس کے برے اثرات سے آگاہ کرنا ہے اور ضلع میں عنقریب نشہ آور چیزوں کی خریدوفروخت پر مکمل روک لگانے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.