ETV Bharat / state

اننت ناگ میں عسکریت پسند کی خودسپردگی - شاہد شفی

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع کوکرناگ علاقے کا سکیورٹی فورسز نے محاصرہ کر لیا جس دوران ایک عسکریت پسند نے خودسپردگی کی۔

اننت ناگ کے کوکرناگ علاقہ میں سرچ آپریشن جاری

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 3:29 PM IST

Updated : Jan 12, 2020, 8:25 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں سرچ اپریشن کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ محاصرے کے دوران شاہد شفی نامی ایک عسکریت پسند نے خودسپردگی کی۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ عسکریت پسند نے چند روز قبل ہی عسکری صف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

علاقہ میں سرچ اپریشن ہنوز جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 12, 2020, 8:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.