ETV Bharat / state

سماجی تنظیم نے لوگوں میں مفت ماسک تقسیم کیے - ضلع اننت ناگ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد کے کئی علاقوں میں سماجی تنظیم نے لوگوں میں مفت ماسک تقسیم کئے اور لوگوں سے تلقین کی کہ گھروں سے باہر آتے وقت وہ ماسک کا استعمال کریں۔

سماجی تنظیم نے لوگوں میں کۓ مفت ماسک تقسیم

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 5:31 PM IST

تفصیلات کے مطابق شاہ آباد ڈیولپمنٹ فورم کے چیئرمین ظہور احمد ملک نے ڈورو کے آربل، محمود آباد اور تمبر پورہ میں لوگوں نے مفت ماسک تقسیم کیے۔

سماجی تنظیم نے لوگوں میں کۓ مفت ماسک تقسیم

چیئرمین موصوف کی جانب سے مفت ماسک تقسیم کرنے پر عوامی حلقوں نے شاہ آباد ڈیولپمنٹ فورم کی ستائش کی۔

اس موقعے پر شاہ آباد ڈیولپمنٹ فورم کے چیئرمین نے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ کورونا وائرس وبا سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک کا استعمال کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: لیونڈر کی کاشت، باغبانی کا متبادل بن سکتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.