ETV Bharat / state

بیاسی لاکھ روپے خود پر خرچ نہیں کیے ہیں: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کہا ہے 'بیاسی لاکھ روپے کی خریداری میرے گھر کے لیے نہیں بلکہ ہاسپٹیلٹی اور پروٹوکول ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے لیے ہوئی ہے'۔

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 8:47 AM IST

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ آر ٹی آئی میں جن 82 لاکھ روپے کا ذکر کیا گیا ہے وہ میں نے ذاتی گھر پر خرچ نہیں کیے ہیں بلکہ وہ مہمان نوازی اور محکمہ پروٹوکول کے تحت کیے جانے والے اخراجات ہیں۔'

انہوں نے کہا ہے 'یہ خریداری میرے گھر کے لیے نہیں بلکہ ہاسپٹیلٹی اور پروٹوکول ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے لیے ہوئی ہے'۔

وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے محبوبہ مفتی کی شہ خرچیاں

محبوبہ مفتی نے کہا کہ یہ سہولیات محکمہ نائب وزیراعلیٰ، گورنر اور دیگر معززین کو بھی فراہم کرتا ہے'

وادی کشمیر کے انعام النبی سوداگر نامی ایک ایک کارکن نے آر ٹی آئی دائر کیا تھا جس کے جواب میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے جنوری سے جون 2018 تک چھ ماہ کے عرصے میں تقریباً 82 لاکھ روپے خرچ کیے تھے، جب وہ جموں و کشمیر کی وزیر اعلی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.