ETV Bharat / state

ویری ناگ: پانی بچانے کی مہم کے تحت ریلی، دلایا گیا حلف - oath taken at verinag

ریلی کے دوران لڑکیوں نے وادی بھر میں مہم چلانے کا حلف لیا جس میں آبی ذخائر کو بچانے کے لیے قسم لی گئی۔

world water day
پانی بچانے کی مہم
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 5:30 PM IST

پانی کے تحفظ کے لیے عالمی دن کے موقع پر ضلع اننت ناگ کے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کی طلبا اور اساتذہ نے ریلی نکالی۔ اس ریلی میں بڑی تعداد میں لڑکیوں نے شرکت کی۔

پانی بچانے کی مہم

ریلی کے دوران لڑکیوں نے پانی کے تحفظ کے لیے وادی بھر میں مہم چلانے کا حلف لیا جس میں آبی ذخائر کو بچانے کے لیے قسم لی گئی۔ اس دوران لڑکیوں نے اپنے ہاتھ میں پلے کارڈ لے رکھے تھے جس پر پانی بچانے کے تعلق سے نعرے لکھے ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اکیس برس بعد بھی متاثرین انصاف کے منتظر

بارش کے باوجود گوورمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کے طلبا واٹر ہاروسٹنگ ڈے کے موقع پر ویریناگ میں ریلی نکال کر دریائے جہلم کے منبع کے تحفظ کے لے ایک مہم چلائی۔ ریلی ویری ناگ کے مختلف علاقوں سے گزر کر دریا جہلم کے منبع پر ختم ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.