ETV Bharat / state

Program Organised by Forest Department in Anantnag: محکمۂ جنگلات کی جانب سے اننت ناگ میں تقریب کا انعقاد

محکمۂ جنگلات کی جانب سے جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع اننت ناگ میں منعقدہ تقریب کے دوران اسکولی طلبہ نے رنگا رنگ پروگرام پیش کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔ Program Organised by Forest Department in Anantnag

anantnag
anantnag
author img

By

Published : May 25, 2022, 1:42 PM IST

محکمۂ جنگلات نے ضلع انتظامیہ اننت ناگ کے اشتراک سے بین الاقوامی بایو ڈائیورسٹی ڈے کی نسبت سے تقریب کا انعقاد عمل میں لایا۔ Program Organised by Forest Department in Anantnag۔ تقریب میں اسکولی طلبہ نے رنگا رنگ پروگرام پیش کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔ پروگرام میں مقامی اسکولی طلبہ، محکمۂ جنگلات کے افسران سمیت ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے بھی شرکت کی۔

محکمہ جنگلات کی جانب سے اننت ناگ میں تقریب کا انعقاد

اس موقع پر تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی۔ Forest Department Organised Program in Anantnag۔ اسکولی طلباء، مقامی انتظامیہ کے افسران کو اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر طلباء کی جانب سے مختلف رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کیے گئے جن کے ذریعے طلبہ نے ماحولیاتی تحفظ، آبی ذخائر کے تحفظ اور ان کی اہمیت سمیت جنگلات کے تحفظ پر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ نے اپنے خطاب میں بتایا کہ محکمۂ جنگلات ضلع میں ایکو ٹورازم کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے جنگلات کے تحفظ کے لیے محکمۂ جنگلات کی جانب سے اٹھائے جا رہے مختلف اقدامات کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.