ETV Bharat / state

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج، سڑکیں جام - ویری ناگ سڑک

ریاست جموں و کشمیر کے کریری ڈورو شاہ آباد اننت ناگ کی عوام نے ٹرانسفرمر کی عدم دستیابی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج سڑکیں جام
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 12:48 PM IST

مظاہرین نے اننت ناگ ویری ناگ سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کر کے محکمہ بجلی کے خلاف زور دار نعرے بازی کی۔

محکمہ بجلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا مذکورہ گاؤں کا ٹراسفرمر آئے دن خراب ہونے کی وجہ سے طلبا کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج سڑکیں جام

احتجاج کے سبب اس سڑک پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر رہی۔

مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے معاملے میں مداخلت کی اپیل کی۔

Intro:محکمہ بجلی کے خلاف زبردست احتجاج اننت ناگ ویری ناگ روڈ پر کئی گھنٹوں تک بند

Body: ریاست جموں و کشمیر کے کریری ڈورو شاہ آباد اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بجلی ٹرانسفارمر کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا ۔ احتجاجیوں نے اننت ناگ ویری ناگ سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کر کے محکمہ بجلی کے خلاف زور دار نعرہ بازی کی۔ اور محکمہ بجلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا مذکورہ گاؤں کا ٹراسفارمر آئے روز خراب رہنے کی وجہ سے طالب علموں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ احتجاج کے سبب اس روٹ پر کہی گھنٹوں تک ٹریفک کی نقل وحرکت متاثر رہی۔ احتجاجیوں نے گورنر انتظامیہ سے ماملے میں مداخلت کی اپیل کی۔ بائٹ ۱محمد اشرف بائٹ ۲ ساجہ بیگم فیاض لولو ای ٹی وی بھارت اننت ناگ

Conclusion:فیاض لولو ای ٹی وی بھارت اننت ناگ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.