ETV Bharat / state

Water Logging In Anantnag بارش کے بعد اننت ناگ کے بیشتر مقامات زیرآب - k p road drains blocked

کشمیر کے بالائی علاقوں میں کل شام سے ہلکی برفباری ہوئی، وہی میدانی علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ ضلع اننت ناگ میں بارش ہونے سے کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب ہوئی ہے۔ Water Logging In Anantnag

water logging Occurred in Anantnag due to rainfall

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 10:36 PM IST

اننت ناگ: بارشوں کی وجہ سے ضلع اننت ناگ کے بیشتر مقامات پر پانی جمع ہونے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔قصبہ اننت ناگ کے خاص کر ،کے پی روڈ ،جنرل بس اسٹینڈ کے علاقوں میں ڈرینیج نظام مفلوج ہو گیا ہے ،جس کی وجہ سے آئے روز ان مقامات پر کافی پانی جمع ہو جاتا ہے،نتیجتا نہ صرف راہگیروں بلکہ ٹریفک کو بھی چلنے پھرنے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

بارش کے بعد اننت ناگ کے بیشتر مقامات زیرآب
لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں ڈرینیں آئے روز بلاک ہو جاتی ہیں ،جس سے ٹریفک کی نقل حمل میں رکاوٹیں حائل ہو رہی ہیں،جس سے دکانداروں سمیت راہگیروں کو بھی عبورو مرور میں کافی دشواری ہوتی ہے۔معمولی بارش اور برفباری کے بعد کے پی روڈ،اور جنرل بس اسٹینڈ زیر آب آجاتا ہے۔مقامی لوگوں دکانداروں اور ٹریفک سے وابستہ افراد نے میونسپل حکام سے ڈرینیج نظام کو فوری طور درست کرنے کا پُر زور مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں: Defunct Drainage System in KP Road کے پی روڈ اننت ناگ ڈرینیج نظام مفلوج، مسافر پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.