ETV Bharat / state

Police Distributed Tricycles اننت ناگ پولیس کی جانب سے جسمانی طور کمزور افراد میں ٹرائی سائیکلیں تقسیم - جسمانی طور کمزور افراد میں ٹرائی سائیکل تقسیم

اننت ناگ پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں جسمانی طور کمزور افراد میں ٹرائی سئیکلیں تقسیم کیں ہیں۔ پولیس نے یہ سائیکلیں سیوک ایکشن پروگرام کے تحت تقسیم کیں ہے۔

police-distributed-tricycles-among-physically-challenged-persons-in-anantnag
اننت ناگ پولیس کی جانب سے جسمانی طور کمزور افراد میں ٹرائی سائیکلیں تقسیم
author img

By

Published : Mar 24, 2023, 9:25 PM IST

اننت ناگ: سیوک ایکشن پروگرام کے تحت اننت ناگ پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اننت ناگ میں منعقدہ ایک تقریب میں جسمانی طور پر معذور افراد میں ٹرائی سائیکلیں تقسیم کیں۔ تقریب میں کئی پولیس افسران اور بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔مستحقین سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع پولیس اننت ناگ نے انہیں مستقبل میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا تاکہ ان کی روز مرہ کی زندگی کو آسان بنایا جاسکے۔

پولیس افسران نے پولیس جوانوں اور عام عوام پر زور دیا کہ وہ معاشرے کے ایسے طبقے کے ساتھ ہمدردی اور کا مظاہرہ کریں اور ان کی مدد کے لیے آگے آئیں۔ سول سوسائٹی نے ضلع پولیس اننت ناگ کے اس اچھے اقدام کی سراہنا کی۔ اس موقعہ پر پولیس افسران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جسمانی طور معذور افراد سماج کا ایک حصہ ہیں، لہذا سماج کے ہر فرد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ معذور افراد کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں، تاکہ ایسے افراد احساس کمتری کا شکار نہ ہوں۔

مزید پڑھیں: Police Civil Action Program پلوامہ میں پولیس کی جانب سے سوک ایکشن پروگرام کے تحت چیزیں تقسیم

واضح رہے کہ پلوامہ پولیس لائنز میں آج پولیس نے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت اسپورٹس کٹس، خواتین میں سلائی کی مشینں اور جسمانی طور کمزور افراد میں وہیل کرسیاں تقسیم کیں ہیں۔اس موقع پر ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف، ڈی وائی ایس پی ڈار اور ضلع پولیس پلوامہ کے کچھ دیگر افسران موجود تھے۔ اس موقع پر ایس ایس پی پلوامہ نے تمام مستحقین بشمول خصوصی طور پر کمزور افراد، کرکٹ ٹیموں اور پولیس شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں یقین دلایا کہ پولیس پلوامہ ہمیشہ ضرورت مند لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنے میں اپنا نمایاں کردار ادا کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.