ETV Bharat / state

بلاک ڈیولپمنٹ افسر کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج - ڈی او کی کرسی گزشتہ کئی

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں قائم دچنی پورہ بلاک میں بلاک ڈیولپمنٹ افسر کی عدم دستیابی کے خلاف لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بلاک ڈیولپمنٹ افسر کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 11:00 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:52 PM IST

مظاہرین نے الزام لگایا کہ بی ڈی او کی کرسی گزشتہ کئی ماہ سے خالی رہنے کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات اٹھانی پڑ رہی ہیں۔ جبکہ علاقے میں تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کی رفتار بھی کافی متاثر ہوئی ہے۔

بلاک ڈیولپمنٹ افسر کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج

مظاہرین کی قیادت بی ڈی او چیئر پرسن دچھنی پورہ بشیر احمد خان کر رہے تھے۔
اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دچھنی پورہ بلاک کےلئے مستقل بی ڈی او کی تعیناتی عمل میں لائی جائے۔

ادھر ٹھیکیداروں نے بھی گزشتہ دو سال سے زیر التوا بلیں واگزار نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ڈی سی اننت ناگ و دیگر متعلقہ افسران کی فوری مداخلت طلب کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.