ETV Bharat / state

سرکاری اراضی سے قبضہ ہٹوانے کی مانگ - ڈی سی دفتر اننت ناگ

تحصیلدار سری گفواڑہ بشیر احمد لون کا کہنا ہے 'انہوں نے ضابطے کے تحت اس میں کاروائی کا آغاز کیا ہے اور پولیس سے معقول سکیورٹی بھی طلب کی گئی ہے'۔

سرکاری اراضی پر سے قبضہ ہٹوانے کی مانگ
سرکاری اراضی پر سے قبضہ ہٹوانے کی مانگ
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 7:51 PM IST

اننت ناگ کے پوش کریری سریگفواڑہ کی عوام کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے مل کر سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، اسی ضمن میں ایک مقامی شفیع گنائی نے کہا کہ متعلقہ حکام تاحال اس غیر قانونی قبضے کو چھڑانے میں ناکام ہیں۔

سرکاری اراضی پر سے قبضہ ہٹوانے کی مانگ

ڈی سی دفتر اننت ناگ میں آئے ایک وفد نے کہا 'مقامی لوگوں نے بارہا یہ مسئلہ حکام کے سامنے لایا ہے، حال ہی میں ڈی سی اننت ناگ نے سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑانے کے احکامات صادر کیے۔ تاہم تحصیلدار اس حکمنامے کو عملانے میں ناکام رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
'نئے قوانین لوگوں کے وجود کے خلاف ہیں'

ادھر تحصیلدار سری گفواڑہ بشیر احمد لون کا کہنا ہے 'انہوں نے ضابطے کے تحت اس میں کاروائی کا آغاز کیا ہے اور پولیس سے معقول سکیورٹی بھی طلب کی گئ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ چند دنوں کے اندر اندر سرکاری اراضی سے ناجائز قبضہ ہٹایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.