ETV Bharat / state

Kokarnag Road Accident کوکرناگ سڑک حادثہ میں ایک کی موت دو زخمی - کوکر ناگ سڑک حادثے میں ایک ہلاک

اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک کی موت دو زخمی ہوگئے۔ Jammu and Kashmir Road Accident

Kokarnag Road Accident
کوکرناگ سڑک حادثہ
author img

By

Published : Jan 3, 2023, 4:55 PM IST

کوکرناگ سڑک حادثہ

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بوسو کوکرناگ علاقے میں ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بوسو کوکرناگ علاقے میں ایک تیز گاڑی کی ٹکر سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ آلٹو 800 بیئرنگ نمبر JK03K 3465 نے بوسو کوکرناگ میں تین افراد کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ اگرچہ تینوں زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ علاج و معالجہ کے لیے روانہ کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان میں سے ایک کو مردہ قرار دیا۔ ہلاک ہونے والے کی شناخت عبدالمجید ڈار ولد غلام قادر ڈار کے طور پر ہوئی ہیں اور زخمیوں کی شناخت شمیم ​​احمد ملک ولد گل ملک اور اشتیاق احمد ملک ولد غلام محمد ملک کے طور ہوئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سبھی بوسو کوکرناگ کے رہنے والے ہیں۔ One Dead and Two Injured in Kokarnag Road Accident

بتایا جا رہا ہے کہ آلٹو گاڑی JK03K 3465 کوکرناگ ناگ سے اننت ناگ جا رہی تھی جو بوسو کے مقام پر ڈارئیور کے قابو باہر ہو کر حادثے کا شکار ہوگئی جس سے تین راہگیر زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی موت ہسپتال میں واقع ہوئی۔ وہی پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Anantnag Road Accident News

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.