وادیٔ کشمیر میں ہُنرمند، قابل اور پڑھے لکھے نوجوانوں کی کمی نہیں ہے۔ لڑکوں کے ساتھ ساتھ یہاں کی لڑکیاں بھی ہر شعبہ میں بہتر مظاہرہ کر رہی ہیں اور ایسی ہی مثال بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والی نزہت سلطان نے قائم کی ہے جس نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اپنے آپ کو سماج کی خدمت کرنے کے لئے وقف کیا اور دوسری لڑکیوں کے لئے مشعل راہ بن گئیں۔
نزہت سلطان نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کلینکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے لیکن انہوں نے ہمیشہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے کا خواب دیکھا۔
نزہت سلطان، خواتین کے لئے 'مشعلِ راہ' - nuzhat sultan from bijbehara
نزہت سلطان نے آج تک کئی مفلوک الحال لوگوں کی مدد کرنے میں اپنا کلیدی رول ادا کیا ہے۔ نزہت سلطان کبھی کبھی اپنے ذاتی پیسوں سے بھی غریب لوگوں کی مدد کرتی ہیں۔
![نزہت سلطان، خواتین کے لئے 'مشعلِ راہ' نزہت سلطان خواتین کے لئے بن رہی ہے مشعل راہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8650180-thumbnail-3x2-pkg.jpg?imwidth=3840)