ETV Bharat / state

اننت ناگ: تین روز بعد معمولات زندگی بحال - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج تین روز بعد دکانیں کھلیں اور سڑکوں پر ٹریفک کی نقل وحمل دیکھنے کو ملی ۔

تین روز بعد معمولات زندگی بحال، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 3:38 PM IST

لوگ اننت ناگ کے بازاروں میں خریداری میں مصروف پائے گئے۔ قصبہ میں آج تینروز بعد کافی چہل پہل دیکھنے کو ملی۔ گاڑیوں کا کافی دش تھا جس کی وجہ سے ٹریفک جام کا بھی لوگوں کو سامنا پڑا۔

تین روز بعد معمولات زندگی بحال، متعلقہ ویڈویو

تین روز قبل بجباڑہ علاقے میں فورسز کے ساتھ ہوئے ایک تصادم دو مقامی عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد اننت ناگ اور بجباڑہ میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے۔

قصبہ میں تجارتی و کاروباری اداروں کی سر گرمیاں دن بھر جاری رہی۔ اکثر لوگ اشیائے خوردنی کا سامان خریدتے نظر آئے۔

Intro:اننت ناگ میں ۳روز بعد معمول کی زندگی پٹری پر لوٹ آئی

Body:ضلع اننت ناگ میں آج چوتھے روز بعد آج معمول کی زندگی پٹری پر لوٹ آئی۔
تین دن بند رہنے کے بعد آج اننت ناگ میں دکانیں کھول دی گئی۔ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل وحمل بھی دیکھنے کو ملی ۔

لوگ اننت ناگ کے بازاروں میں خریداری مصروف پائے گئے۔
قصبہ میں آج چار روز بعد کافی چہل پہل دیکھنے کو ملی۔ گاڑیوں کا کافی دش تھا جس کی وجہ سے ٹریفک جام کا بھی لوگوں کو سامنا پڑا۔

قصبہ میں تجارتی و کاروباری اداروں کی سر گرمیاں دن بھر جاری رہی۔
اکثر لوگ ایشیائی خوردنی کا سامان خریدتے نظر آئے۔
واظع رہے تین روز قبل بجباڈہ علاقے میں فورسز کے ساتھ ہوئے ایک تصادم ۲ دو مقامی عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد اننت ناگ اور بجباڈہ میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.