ETV Bharat / state

NGO Repairs Wheel Chairs : این جی او نے ناکارہ وہیل چیئرز کی مرمت کی - نا قابل استعمال اور خستہ ہو چکی وہیل چیئرز کی مرمت

ضلع اننت ناگ میں ایک مقامی این جی او کی جانب سے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال Govt Medical College Hospital Anantnagکی ناقابل استعمال اور ناکارہ وہیل چیرس کی مرمت NGO Repairs Wheel Chairs عمل میں لائی گئی۔

این جی او نے ناکارہ وہیل چیئرز کی مرمت کی

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 4:39 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال، اننت ناگ NGO Repairs Wheel Chairs میں ایک مقامی غیر سرکاری فلاحی اداره سید السادات ٹرسٹ نے نا قابل استعمال اور خستہ ہو چکی وہیل چیئرز کی مرمت کرکے اسپتال کو وقف کیں۔

این جی او نے ناکارہ وہیل چیئرز کی مرمت کی

قابل ذکر ہے کہ اننت ناگ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج کی بیشتر ویل چیئرز خراب ہو چکی تھیں جس کی وجہ سے آئے روز مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ Wheel Chairs at Govt Medical College Hospital مریضوں، تیمارداروں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر این جی او نے ناقابل استعمال وہیل چیئرز کی مرمت کرکے انہیں واپس اسپتال انتظامیہ کے سپرد کر دیں۔

سید السادات ٹرسٹ (این جی او) کے منتظم نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وہیل چیئرز انکی این جی او نے ہی اسپتال کو وقت کی تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال میں بڑھتے مریضوں کے رش اور وہیل چیئرز کی عدم دستیابی کے پیش نظر انہوں نے وہیل چیرز کی مرمت کی۔

مزید پڑھیں: Ambulances Donated to Health Dept Rajouri: ریڈ کراس فنڈ سے خریدی گئیں 4 ایمبولنس محکمہ صحت کے سپرد

این جی او نے مستقبل میں بھی اس طرح کے مزید فلاحی پروگرامز انجام دئے جانے کا عندیہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.