ETV Bharat / state

اننت ناگ: نو منتخب ڈی ڈی سی صدر اور نائب صدر نے حلف لیا - اننت ناگ کے ڈاک بنگلو

ڈپٹی کمشنر نے ڈی ڈی سی صدر اور نائب صدر کو مبارکباد پیش کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Newly elected ddc
ڈی ڈی سی صدر
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 7:31 PM IST

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے نو منتخب صدر و نائب صدر کو آج ڈاک بنگلو اننت ناگ میں حلف دلایا۔

ڈی ڈی سی صدر

اننت ناگ کے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں نو منتخب ٹی ڈی سی صدر اور نائب صدر کی حلف برداری کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتما کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ڈی سی اننت ناگ انشل گرک نے کی۔

اس موقع پر ڈی سی نے نومنتخب صدر اور نائب صدر کو آئین ہند کے تحت عہدے اور وفاداری کا حلف دلایا۔

اس موقع پر صدر اور نائب صدر نے عوامی فلاح و بہبود کی خاطر کام کرنے کا اپنا عزم دہرایا۔

ڈپٹی کمشنر نے ڈی ڈی سی صدر اور نائب صدر کو مبارکباد پیش کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں: چیئر پرسن انتخابات: اننت ناگ میں پی اے جی ڈی کی جیت

انہوں نے کہا کہ لوگوں نے جمہوریت اور جمہوری اداروں پر امید باندھ رکھی ہے اور اب ان منتخب اراکین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کسی بھی مذہبی یا خطے سے قطع نظر عوام کے ترقیاتی اور فلاحی مسائل کو حل کریں۔

اس موقع پر اے ڈی سی اننت ناگ، ایڑشنل ڈپٹی کمشنر، ڈی ڈی ممبران کے علاوہ ضلع کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.