ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک - Jk news

ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقہ میں بدھ کی شام ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے-

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 10:41 PM IST

سرینگر جموں قومی شاہراہ کے قریب سنگم مرہامہ علاقہ میں ایک سینٹرو کار سوار نے راہ چلتے ایک غیر مقامی شخص کو زور دار ٹکر مار دی ۔۔جس کے نتیجہ میں اس شخص کی موقعہ پر ہی موت واقع ہوئی۔ مذکورہ شخص کی لاش کو طبی لوازمات اور پہچان کے لیے سرکاری میڈیکل کالج اننت ناگ بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک کیس درج کرکے معاملہ کی نسبت جانچ شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.