ETV Bharat / state

ناراض لیڈروں کی گھر واپسی کے لیے انتھک کوششیں کی جائیں گی - بجبہاڑہ کے پارٹی زعماوں

اجلاس کے دوران بجبہاڑہ حلقہ انتخاب کے کچھ لیڈران نے این سی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی اور موقع پر موجود رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔

National Conference
این سی اجلاس
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 8:44 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و ضلع صدر اننت ناگ محمد الطاف كلو نے کہا ہے کہ این سی سے ناراض لیڈروں کی گھر واپسی کے لیے انتھک کوششیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم خیال سیاستدانوں کے لیے نیشنل کانفرنس کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔

این سی اجلاس

اننت ناگ میں بجبہاڑہ کے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے بعد كلو نے ان باتوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سابق ایم ایل سی ڈاکٹر بشیر ویری و دیگر لیڈران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: مبینہ طور پر نذر آتش کی گئی خاتون کی موت

اجلاس کے دوران بجبہاڑہ حلقہ انتخاب کے کچھ لیڈران نے این سی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی اور اس موقع پر لیڈران نے ان کا استقبال کیا۔ پارٹی کی جانب سے نئے ممبر شپ کا بھی آغاز کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.