ETV Bharat / state

Man Found Dead in Anantnag: نوگام، ویری ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد - جی ایم سی اننت ناگ

ضلع اننت ناگ میں بدھ کی شام سے لاپتہ ایک 28سالہ مقامی نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ Man Missing in Anantnag پایا گیا۔

Man Found Dead in Anantnag: نوگام، ویری ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 7:05 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے اننت ناگ ضلع کے نوگام، ویری ناگ علاقے میں جمعرات کو ایک مقامی نوجوان کی لاش Man Found Dead in Anantnagپراسرار حالت میں برآمد کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق نوگام، ویری ناگ علاقے میں مقامی باشندوں نے پراسرار حالات میں ایک مقامی نوجوان کی لاش دیکھنے کے بعد فوری طور پولیس کو مطلع کیا۔

پولیس پارٹی موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا، جس کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جی ایم سی اننت ناگ GMC Anantnagمنتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: Old Man Found Dead in Chattergul Gbl: گاندربل میں معمر شخص کی لاش بر آمد

متوفی کی شناخت 28سالہ اعزاز احمد وگے ولد غلام حسن وگے ساکنہ نوگام، ویری ناگ کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان بدھ Man Missing in Anantnagکی شام سے لاپتہ تھا اور غالباً سردی کی شدت سے اس کی موت واقع ہو گئی، تاہم اس ضمن میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.