ETV Bharat / state

Militant Arrested: اننت ناگ میں عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی - اننت ناگ میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران اننت ناگ کے کے پی روڑ نئی بستی علاقے سے ایک عسکریت پسند Militant Arrested کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اننت ناگ میں عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی
author img

By

Published : Dec 19, 2021, 12:28 AM IST

ذرائع کے مطابق آج شام اننت ناگ کے کے پی روڑ نئی بستی علاقے میں فوج اور اننت ناگ پولیس کی ایک مشترکہ کاروائی کے دوران ایک عسکریت پسند Militant Arrested کو گرفتار کیا گیا ہیں۔ عسکریت پسند کی شناخت گریڈبل کولگام کے فیروز احمد کے طور پر کی گئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے فورسز کو علاقے میں عسکریت پسند کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی پورے علاقے کو محاصرہ میں لیا گیا اس دوران عسکریت پسند نے سیکیورٹی فورسز پر پستول سے فائرنگ کرنے کی کوشش کی۔ تاہم فورسز نے چوکسی دکھائی اور اسے گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے ایک چینی ساختہ پستول اور ایک میکزین برآمد کیا گیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.