ETV Bharat / state

ذہنی مریض خاتون گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی - ضلع اننت ناگ

بجبہاڑہ میں ذہنی طور پر بیمار37 سالہ خاتون اپنے گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ اس واقعہ کے بعد سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ذہنی مرض میں مبتلا خاتون اپنے گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی

author img

By

Published : Jun 6, 2021, 4:19 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں اتوار کی صبح ایک 37 سالہ ذہنی مرض میں مبتلا خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت پائی گئی۔

اطلاعات کے مطابق بجبہاڑہ کے ستھر نامی علاقے کی رہائش پزیر خاتون مبینہ طور پر اپنے گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

اگرچہ گھر کے دیگر افراد نے انہیں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا، تاہم ہسپتال میں موجود ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

ذرائع سے موصول ہوا ہے کہ خاتون دو سال قبل اپنے بیٹے کی وفات کے بعد ذہنی مرض میں مبتلا ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.