ETV Bharat / state

'افرادی قوت فراہم کی جائے تاکہ اینٹ بٹھوں میں سرگرمیاں بحال ہو' - JAMMU AND KASHMIR NEWS

برک کلن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی کمی ان کے لئے ایک سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے۔

'manpower should be provided to restart brick klins in south kashmir'
افرادی قوت فراہم کی جائے تاکہ اینٹ بٹھوں میں سرگرماں بحال ہو
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 7:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ساؤتھ کشمیر برک کلن ایسوسی ایشن نے لیفٹننٹ گورنر جی سی مرمو سے اپیل کی ہے کہ ان کے کارخانوں میں کام کاج کو بحال کرنے کے لئے انہیں افرادی قوت فراہم کی جائے تاکہ اینٹ بٹھوں میں سرگرمیوں کا آغاز ہو سکے۔

افرادی قوت فراہم کی جائے تاکہ اینٹ بٹھوں میں سرگرماں بحال ہو

اننت ناگ میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران ایسوسی ایشن کے ممبران نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کا کاروبار پوری طرح سے متاثر ہوا ہے۔

جبکہ مزدوروں کی کمی ایک سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اینٹ کی صنعت کے لئے درکار غیر ریاستی مزدوروں کو وادی آنے کی اجازت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.