جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے راجپرین وائلڈ لائف سینچری میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص شدید طور زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے ڈکسم میں قائم راجپرین وائلڈ لائف سینچری کے احاطے میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔
اگرچہ زخمی شخص کو علاج و معالجہ کی خاطر جلد ہی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کوکرناگ منتقل کیا گیا، تاہم مذکورہ شخص کو نازک حالت میں ضلع اننت ناگ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا، جہاں آخری اطلاع ملنے تک زخمی شدہ شخص کا علاج جاری تھا۔
زخمی شدہ شخص کی شناخت فرید احمد عوان ساکنہ بدہاڑ کے بطور ہوئی ہے۔
ریچھ کے حملہ میں ایک شخص زخمی - جموں و کشمیر
زخمی شخص کو علاج و معالجہ کی خاطر جلد ہی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کوکرناگ منتقل کیا گیا، تاہم مذکورہ شخص کو نازک حالت میں ضلع اننت ناگ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا، جہاں آخری اطلاع ملنے تک زخمی شدہ شخص کا علاج جاری تھا۔