ETV Bharat / state

اننت ناگ میں آج تیسرے روز بھی لاک ڈاؤن - جموں و کشمیر

ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا کی طرف سے جاری اس حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ پورے ضلع میں 21 سے 23 اگست تک پابندیاں نافذ رہیں گی۔

اننت ناگ میں آج تیسرے روز بھی لاک ڈاؤن
اننت ناگ میں آج تیسرے روز بھی لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 6:14 PM IST

کوروناوائرس سے متاثرین میں نمایاں اضافے اور ایس او پیز نہ عملانے کے پیش نظر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں جمعہ سے تین دنوں کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔

اننت ناگ میں آج تیسرے روز بھی لاک ڈاؤن

آج تیسرے روز بھی قصبہ کی تمام دکانیں بند رہیں۔ جبکہ آج ضلع صدر مقام و دیگر اہم قصبہ جات کو جانے والے تمام راستوں پر پولیس و فورسز نے خصوصی ناکے قائم کر کے ٹریفک کی نقل و حمل محدود کر دی۔

واضح رہے کہ ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا کی طرف سے جاری اس حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ پورے ضلع میں 21 سے 23 اگست تک پابندیاں نافذ رہیں گی۔اگرچہ پبلک ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت نہیں دی گئی تاہم پرائیویٹ گاڑیاں سڑکوں پر چلتی نظر آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.