ETV Bharat / state

پہلگام کاٹھسو علاقے میں سڑک کی حالت انتہائی خستہ - سڑک کی حالت انتہائی خستہ

ضلع اننت ناگ کے پہلگام کاٹھسو علاقے کے لوگوں ‌نے شکایت کی ہے کہ ان کی سڑک کی حالت انتہائی خستہ ہو چکی ہے۔

پہلگام کاٹھسو علاقے میں سڑک کی حالت انتہائی خستہ

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 9:03 AM IST

ضلع اننت ناگ کے کاٹھسو علاقے میں سڑک پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے ہیں، جس کی وجہ سے رابطہ سڑک پر سفر کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔

پہلگام کاٹھسو علاقے میں سڑک کی حالت انتہائی خستہ
مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ بارشیں ہونے کے بعد سڑک پر کافی پانی جمع ہو جاتا ہے، جس دوران مذکورہ سڑک پر سفر کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ وہیں ڈرینیج کا بندوبست نہ ہونے کے سبب نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے۔

چار برس کی رہائی کے بعد سرجان برکاتی پھر سے حراست میں

ادھر علاقہ میں خستہ حال نالیاں جام ہونے کے سبب پانی عموماً سڑک کے بیچوں بیچ بہتا رہتا ہے اور ان نالیوں میں کچرا جمع ہونے کے سبب بدبو پھیل جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے وبائی بیماریاں پھوٹ پڑنے کا اندیشہ ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ مسئلہ کئی بار متعلقہ محکمہ کی نوٹس میں لایا اس کے با وجود بھی اس کا ازالہ نہیں کیا گیا

لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سے معاملہ کی جانب توجہ دے کر مسئلہ کا ازالہ کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.