ETV Bharat / state

اننت ناگ: گورنر کے مشیر کا بجبہاڑہ دورہ - مطالبات کو جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا

اس موقع پر لوگوں نے اپنے مشکلات گورنر کے مشیر بصیر خان کے سامنے رکھے۔ انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کو جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

Advisor Baseer Ahmad khan
گورنر کے مشیر
author img

By

Published : May 27, 2021, 5:04 PM IST

گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران بجبہاڑہ میں قائم گیسٹ ہاؤس میں کئی علاقوں کے لوگوں سے ملاقات کی۔ اُن کے ہمراہ ضلع اننت ناگ کے ترقیاتی کمشنر پیوش سنگھلا اور مختلف محکموں کے افسران موجود تھے۔

گورنر کے مشیر

اس موقعہ پر لوگوں نے اپنے مشکلات گورنر کے مشیر بصیر خان کے سامنے رکھے۔ صلاح کار نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کو جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

اس دوران تجارتی انجمنوں کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں سے آئے ہوئے وفود نے اپنے مسئلے مسائل مشیر کے سامنے رکھے، ایڈوائزر نے ملازمین کے وفود کو یقین دلایا کہ ان کے مطالبات ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن میں غریبوں کی مشکلات میں اضافہ

ایڈوائزر نے اس موقع پر کہا کہ کورونا وائرس کی اس مہماری میں گورنر انتظامیہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ لوگوں سے تلقین کی گئی ہے کہ ویکسنیشن کے عمل کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے لوگ محکمہ صحت کی جانب رجوع کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.