ETV Bharat / state

'گریش چندر مرمو کا اننت ناگ دورہ سود مند' - kashmir development projects

لیفٹیننٹ گورنر نے دو روز قبل ضلع اننت ناگ کا دورہ کر کے 1113 کروڑ روپے کے 12 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 7:10 PM IST

میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ نے ایل جی گریش چندر مرمو کے اننت ناگ دورے کو کافی سود مند قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ

اننت ناگ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ہلال شاہ نے کہا کہ ایل جی کی جانب سے اننت ناگ میں تعمیراتی و ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے علاؤہ کئی نئے پروجیکٹوں کو بھی منظوری ملی ہے۔ جس میں منی سکریٹریٹ، میریج ہال کی تعمیر و سالڈ ویسٹ سیگریگیشن پلانٹ اور بیوٹیفیکیشن آف اننت ناگ جیسے پروجیکٹ شامل ہیں۔

ہلال شاہ نے جنوبی کشمیر کے زچہ بچہ اسپتال کی رحمت عالم ہسپتال میں منتقلی کو بھی ایل جی کا ایک اہم فیصلہ قرار دیا

بتا دیں کہ دو روز قبل لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے اننت ناگ کا دورہ کرکے مختلف وفود اور عوامی نمائندوں سے بات چیت کی.

لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع دورے کے دوران 1113 کروڑ روپے کے 12 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا اور مختلف منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.