ETV Bharat / state

نومنتخب ڈی ڈی سی ممبر نے لارنو کوکرناگ کا دورہ کیا - چودھری گلزار

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے لارنو کوکرناگ سے ڈی ڈی سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی خاتون امیدوار خالدہ بی بی نے جمعہ کو لارنو کا دورہ کیا۔

ڈی ڈی سی ممبر نے لارنو کوکرناگ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 7:15 PM IST

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی ٹکٹ پر ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی خاتون امیدوار خالدہ بی بی نے اپنے شوہر کے ہمراہ لارنو بلاک کے کئی علاقوں کا دورہ کرکے لوگوں کی پریشانیاں سنیں۔

لارنو کے دورے کے دوران عوام نے ڈھول نگاڑے بجاکر انکا والہانہ استقال کیا، اس دوران خالدہ بی بی کے شوہر اور سینئر پی ڈی پی لیڈر چودھری گلزار بھی انکے ہمراہ تھے۔

ڈی ڈی سی ممبر نے لارنو کوکرناگ کا دورہ کیا

ڈی ڈی سی ممبر نے بلاک کے کئی علاقوں کا دورہ کرکے لوگوں کی مشکلات سنیں، اور ان انہوں نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو عوامی مشکلات کا ازالہ کرنے اور عوام کو راحت پہنچانے کے احکامات صادر کیے۔

اس موقع پر خالدہ بی بی کے شوہر چودھری گلزار احمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائدنوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور انکی پارٹی عوام کو ہر ممکن راحت پہنچانے، بنیادی ضرورت بہم پہنچانے کے لیے ہر وقت مستعد رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.