ETV Bharat / state

کشمیر: ریل خدمات بحال کرنے کی مانگ

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 10:09 PM IST

وادی میں کورونا صورتحال کی وجہ سے ریل خدمات مسلسل بند ہونے سے عام لوگوں خاص کر ملازمین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کشمیر: ریل خدمات بحال کرنے کی مانگ
کشمیر: ریل خدمات بحال کرنے کی مانگ

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ملازمین نے کہا کہ انہیں ڈیوٹی انجام دینے کے لیے کافی دور جانا پڑتا ہے۔ تاہم ریل خدمات میسر نہ ہونے کی وجہ سے انہیں روزانہ کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کشمیر: ریل خدمات بحال کرنے کی مانگ

ملازمین نے کہا کہ سڑک رابطہ کے ذریعہ ڈیوٹی پر جانے کے دوران کرایہ کی کافی رقم خرچ ہو جاتی ہے اور اکثر و بیشتر فوجی کانوائی کی وجہ سے ٹریفک میں حائل رکاوٹوں کی وجہ سے وہ وقت پر ڈیوٹی پہنچ نہیں پاتے وہیں بعض اوقات ڈیوٹی پر دھیر سے پہنچنے کی وجہ سے انہیں اپنے محکمہ کے سامنے پشیمانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تاریخی پتھر مسجد میں آتشزدگی

ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر دیگر ریاستوں میں ریل خدمات کو بحال کیا گیا تو یہاں یہ سروس بحال کیوں نہیں کی جاتی ہے۔ مذکورہ ملازمین نے سرکار سے ریل خدمات بحال کرنے کی مانگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.