ETV Bharat / state

اننت ناگ کےسرہامہ علاقے میں تصادم - اننت ناگ کےسرہامہ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سرہامہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع ہوا ہے-

اننت ناگ کےسرہامہ علاقے میں تصادم
اننت ناگ کےسرہامہ علاقے میں تصادم
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 7:48 PM IST

Updated : Sep 24, 2020, 7:59 PM IST

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے تلاشی کاروائی شروع کی تھی۔ تلاشی کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں دو سے تین عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔

اننت ناگ کےسرہامہ علاقے میں تصادم

ادھر کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'اننت ناگ کے سرہامہ علاقے میں تصادم شروع ہوا ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کاروائی میں مصروف ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے'۔

بتا دیں کہ آج صبح پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے مابین ہوئے تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا تھا۔ ہلاک شدہ عسکریت پسند عسکری تنظیم البدر سے وابستہ تھا۔

Last Updated : Sep 24, 2020, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.