ETV Bharat / state

Anantnag Militant Attack عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک - اننت ناگ حملہ

03 نومبر کو اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو غیر ریاستی مزدور زخمی ہو گئے تھے۔ ان میں سے ایک زخمی مزدور آج شام سکمز (SKIMS) سورہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مرنے والے مزدور کی شناخت تل بہادر تھاپا (42) ولد گمن سنگھ ساکن نیپال کے طور پر کی گئی ہے۔ Anantnag Militant Attack

Anantnag Militant Attack
Anantnag Militant Attack
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 8:37 AM IST

Updated : Nov 16, 2022, 8:58 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 03 نومبر کو عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک غیر مقامی مزدور منگل کی شام سکمز سورہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ایک پولس اہلکار نے بتایا کہ 03 نومبر کو اننت ناگ کے وانی ہامہ بُن دیالگام علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے تھے۔ Anantnag Militant Attack

انہوں نے کہا کہ دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور ان میں سے ایک کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسے 4 نومبر کو SKIMS سورہ ریفر کیا گیا تھا۔ سکمز سورہ میں زیر علاج شدید طور سے زخمی مزدور منگل کی شام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مرنے والے مزدور کی شناخت تل بہادر تھاپا (42) ولد گمن سنگھ ساکن نیپال کے طور پر کی گئی ہے۔ Injured In Militant Attack, Migrant Worker Succumbs

Last Updated : Nov 16, 2022, 8:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.