ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: آزاد امیداور کی ڈور ٹو ڈور انتخابی تشہیر - بلاک شاہ آباد سے آزاد امیدوار فاروق احمد بٹ

ضلع اننت ناگ کے بلاک شاہ آباد سے آزاد امیدوار فاروق احمد بٹ ناسازگار موسم کے باجود ڈور ٹو ڈور انتخابی تشہیر کرکے عوام سے ووٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔

independent candidate door to door campaign in ddc election at anantnag
ڈی ڈی سی انتخابات: آزاد امیداور کا ڈور ٹو ڈور انتخابی تشہیر
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 5:01 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر امیدواروں کی جانب سے عوام کو اپنی جانب راغب کرنے کی کوشش جاری ہے۔

ڈی ڈی سی انتخابات: آزاد امیداور کا ڈور ٹو ڈور انتخابی تشہیر

اسی ضمن میں بلاک شاہ آباد سے آزاد امیدوار فاروق احمد بٹ نے اپنے کارکنان کے ساتھ آج ناسازگار موسم کے باوجود گھر گھر جاکر لوگوں سے انکے حق میں ووٹ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

آزاد امیدوار فاروق احمد بٹ نے کہا کہ میں عوامی مفاد کے لیے مسلسل کام کرتا رہتا ہوں اور انھیں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے انتخابی میدان میں قدم رکھا ہے، اور مجھے پوری امید ہے کہ میری عوام مجھے کامیاب بنائے گی۔

انھوں نے کہا کہ ہمارے بلاک میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے میں نے انھیں مسائل کو سامنے رکھ کر ہی لوگوں سے ووٹ مانگ رہا ہوں، اس ل؛یے میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ عوام انکے انتخابی نشان بلے پر مہر ثبت کرکے کامیاب بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.