جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں فوج کی دو گاڑیاں حادثات کا شکار ہوگئیں،جس کے سبب فوج کے چار جوان زخمی ہو ئے ہیں۔
دراصل ہفتہ کی دوپہر اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں فوج کی دو گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئیں،فوجی گاڑیاں سڑکوں کے بیچوں بیچ پلٹ گئیں، گاڑی میں کئی فوجی اہلکار سوار تھے، جن میں سے سات فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔Army vehicle turns turtle in Anantnag, several troopers injured
زخمی فوجیوں کو فوری طور پر علاج و معالجہ کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا،کئی زخمیوں کو جی ایم. سی اننت ناگ منتقل کیا گیا، جن کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں:Army Vehicle Accident in Ganderbal: گاندربل فوجی گاڑی حادثہ میں ایک جوان ہلاک، دو دیگر زخمی