ETV Bharat / state

NC Leader Jahangir Ahmad Raina مرتے دم تک نیشنل کانفرنس سے وابستہ رہوں گا، جہانگیر احمد رینہ - نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جہانگیر احمد رینہ

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جہانگیر احمد رینہ نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں تب تک نیشنل کانفرنس کے ساتھ جُڑا رہوں گا۔ National Conference Leader Press Conference

NC Leader Jahangir Ahmad Raina
نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جہانگیر احمد رینہ
author img

By

Published : Dec 2, 2022, 5:22 PM IST

کوکر ناگ: گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر خبر گشت کر رہی تھیں کہ نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما و ڈی ڈی سی برنگ منیرہ اختر کے شوہر جہانگیر احمد رینہ نیشنل کانفرنس سے کنارہ کشی کر رہے ہیں، تاہم آج انہوں نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان کے تعلق سے جو بھی خبریں گشت کر رہی ہیں وہ سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہیں۔ Jahangir Ahmad Raina rejected Reports of Quitting NC

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جہانگیر احمد رینہ

جہانگیر احمد رینہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 'یہ ان لوگوں کی بد قسمتی ہے کہ جو میرا نام دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ جوڑنا چاہتے ہیں۔ میں کوکرناگ کے عوام کے لیے ہمیشہ اپنی خدمات انجام دیتا آیا ہوں اور شاید یہی وجہ ہوسکتی ہے کہ کچھ شر پسند عناصر میرا نام خراب کرنے پر آمادہ ہیں۔

جہانگیر رینہ نے مزید کہا کہ 'جب تک میرے جسم میں جان ہے میں نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہی رہوں گا اور میرے ساتھ ساتھ جتنے بھی میرے رفیق ورکرز ہیں میں اُن سب کے ساتھ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کی حتی الامکان کوشش کرتا رہوں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.