ETV Bharat / state

PHC in Kokernag Runs from a Residential House: کوکرناگ کے لیسو برنناڑ میں رہائشی مکان میں ہیلٹھ سینٹر - کوکرناگ کے لیسو برنناڑ میں رہائشی مکان میں چل رہا ہے ہیلٹھ سینٹر

جموں کشمیر انتاظامیہ جہاں طبی شعبے کو فعال بنانے کے حوالے سے بلند بانگ دعویٰ کررہی ہے وہیں یہ دعوی دیہی علاقوں میں کھوکھلے ثابت ہوتے ہیں Jammu Kashmir Administration۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/08-March-2022/14672524_kokernag-phc.JPG
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 6:37 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے مین قصبے سے محض 27 کلومیٹر کی دوری پر واقع لیسو برنناڑ ایک پسماندہ علاقہ ہے، جو دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ علاقے میں تقریباً ڈھائی ہزار سے زائد کمبے اپنی زندگی گزر بسر کر رہے ہیں۔ وہیں مقامی لوگوں کو سہولیت پہچانے کی غرض سے سال 2008 میں سب ہیلتھ سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا، جو گزشتہ 15 برسوں سے ایک رہائشی مکان میں خدمات انجام دے رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

علاقے میں پبلک ہیلتھ سینٹر خدمات انجام تو دے رہا ہے تاہم مریضوں کے ساتھ عملے کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیوںکہ مریضوں کے بیٹھے کی جگہ نہیں ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے محکمہ صحت کے بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر گوہر حکیم سے اس سلسلے میں بات کی تو انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ایک نیا منصوبہ مرتب دیا گیا ہے۔

PHC in Kokranag Runs from a Residential House
کوکرناگ کے لیسو برنناڑ میں رہائشی مکان میں چل رہا ہے ہیلٹھ سینٹر

انہوں نے کہا بہت جلد اس یلیتھ سنیٹر کے لیے انتطامیہ کی جانب سے ایک نئی عامرت کا قیام کیا جائے گا تکہ علاقے ککے لوگوں کو سہولیات فراہم ہو۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ مذکورہ طبی مرکز پر عملہ اپنی خدمات انجام دے رہا ہیں، تاہم مریضوں کے ساتھ ساتھ عملے کو بھی کئی مشکلات جھیلنے پڑرہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ایک رہائشی مکان کے ایک چھوٹے سے کمرے میں پرائمری ہیلتھ سینٹر اپنی خدمات انجام دے رہا ہے، جہاں ٹھیک طرح سے بیٹھنے کی گنجائش بھی نہیں ہے، جبکہ دوسری جانب روز مرہ کی طرح گھر کا کام کاج ہورہا ہے اور وہیں طبی عملہ اپنی خدمات انجام دے رہا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.