ETV Bharat / state

اننت ناگ کا ہانجی دانتر علاقہ کنٹینمنٹ زون قرار - مومن آباد، قاضی باغ،

ضلع انتظامیہ نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل کریں۔ انتظامیہ نے لوگوں سے یہ بھی درخواست کی ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

Hanji Danter
ہانجی دانتر
author img

By

Published : May 1, 2021, 5:37 PM IST

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت اور مثبت کیسوں میں اضافہ کے پیش نظر ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے ہانجی دانتر علاقہ کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا ہے۔

علاقہ کے لوگوں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ واضح کردہ ایس او پیز پر ہر حال میں عمل کریں۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے علاقہ کو کنٹینمنٹ زون قرار دے کر وہاں بندشیں عائد کی گئی ہیں جبکہ لوگوں سے ایس او پیز پر عملدر آمد کرنے کی اپیل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: 'اننت ناگ کشتواڑ فور لین شاہراہ پر شد و مد سے کام جاری'

ضلع انتظامیہ نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل کریں۔ انتظامیہ نے لوگوں سے یہ بھی درخواست کی ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل انتظامیہ کی جانب سے ضلع کے چھ علاقوں کو کنٹینمنت زون قرار دیا گیا تھا۔ اُن علاقوں میں حلقہ شانگس کے سانبرونہ اور نوگام، حلقہ اچھہ بل کا مومن آباد، قاضی باغ، دیوہ کالونی، ویری ناگ لوکہ بھون، کھرم بجبہاڑہ شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.