ETV Bharat / state

گجر بستی، بجلی اور پانی کی سہولیات سے محروم کیوں؟

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 11:06 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب ڈورو شاہ آباد کے دوردراز پہاڑی علاقہ بٹہ گنڈ ٹاپ گجر بستی بنیادی سہولیات سے محروم ہے

گجر بستی، بجلی اور پانی کی سہولیات سے محروم کیوں؟
گجر بستی، بجلی اور پانی کی سہولیات سے محروم کیوں؟

علاقے کے لوگوں کے مطابق سڑک، بجلی اور پانی کے حوالے سے لوگوں کو بے تحاشہ مسائل درپیش ہے جبکہ ارباب اقتدار نے آج تک اس علاقے کی جانب اپنی توجہ مبذول کرنے سے قاصر ہی ہے۔

علاقہ کے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو ہم سارے لوگ یہاں سے منتقل ہو کر کسی دوسری جگہ رہائش پذیر ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ وقتاً فوقتاً علاقے میں بنیادی سہولیات بہم پہنچانے کے حوالے سے اگر چہ انتظامیہ کی نوٹس میں کئی بار لائے گئے تاہم آج تک کوئی خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آیا۔

لوگوں نے ایل جی انتظامیہ و ضلع ترقیاتی کمشنر کے کے سدا سے اپیل کی کہ علاقے میں جلد سے جلد بنیادی سہولیات بہم پہنچایا جائے تاکہ وہ لوگ بھی اپنی زندگی احسن طریقے سے گذار سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.