ETV Bharat / state

اننت ناگ: گرینیڈ حملے میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی - اننت ناگ کے اچھہ بل

جنوبی ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں مشتبہ عسکریت پسند نے سیکیورٹی فورسز کی ایک ناکہ پارٹی پر گرینیڈ داغا جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہو گیا ہے۔

Grenade attack
گرینڈ حملے
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 8:08 PM IST

Updated : Dec 20, 2020, 8:14 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں آج شام سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کردی اور گرنیڈ پھینکا جس سے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے ایک جوان اور ایک عام شہری زخمی ہوگیا۔

گرینڈ حملے

زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تاہم ڈاکٹروں کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت مستحکم ہے ۔

جموں وکشمیر کی آئینی حیثیت کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: مصطفی کمال

مقامی لوگوں کے مطابق گولیاں چلنی کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ واقع کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز اور فوج کے اضافی دستے جاۓ واردات پر پہنچ گئے اور پورے علاقے کا محاصرہ کیا۔ سیکورٹی فورسز نے مفرور حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Dec 20, 2020, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.