ETV Bharat / state

COVID-19 Omicron Variant: 'کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے، احتیاط کو لازمی جانیں'

ڈاکٹر طارق نے اننت ناگ کی عوام سے اپیل کیا کہ وہ ماسک اور سینٹائزر Use Mask and Sanitizer کا استعمال کریں، بھیڑ بھاڑ سے پرہیز کریں اور سماجی دوری اختیار کریں تاکہ کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔

کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے، احتیاط کو لازمی جانیں

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 7:12 PM IST

گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ Government Medical College Anantnag کے پرنسپل ڈاکٹر طارق سید قریشی نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر Third Wave of Corona Virus یعنی اومیکرون Omicron ویرئنٹ کو روکنے کے لئے پروٹوکول کی پاسداری کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے Corona is Not Over Yet اومیکرون کے بعد مزید ویرئنٹ آسکتے ہیں۔ لہذا لوگوں کو مکمل احتیاط برتنےکی ضرورت ہے۔

کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے، احتیاط کو لازمی جانیں

ڈاکٹر طارق نے لوگوں سے اپیل کیا کہ وہ ماسک اور سینٹائزر کا استعمال کریں، بھیڑ بھاڑ سے پرہیز کریں اور سماجی دوری اختیار کریں۔ تاکہ کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خود کو چست، تندرست رکھنے اور قوت مدافعت بڑھانے کے لیے مقوی غذائیں استعمال کریں اور ورزش کریں۔ ڈاکٹر طارق نے کہا کہ اننت ناگ ضلع میں کورونا کے کیسز ابھی نہ کے برابر ہیں، لہذا لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے بھرپور تعاون سے وہ کورونا کو قابو کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جس کے لئے وہ ان کے شکر گزار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.