ETV Bharat / state

بجبہاڑہ میں آتشزدگی - two houses

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں آتشزدگی کے واقعے میں دو رہائشی مکانوں کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔

fire
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 7:34 AM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:28 PM IST

تفصیلات کے مطابق پیر کی رات تقریباً ساڑھے دس بجے فاروق احمد بودا اور عبدالرشید شاہ کے مکان میں اچانک آگ لگ گئی جس نے آنا فانا میں دو مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔

بجبہاڑہ میں اتشزدگی

فائر سروس کے عملے نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا ہے تا ہم آتشزدگی کی اصل وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چلا سکا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔

اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

Jk_ang_02_fire_incident_vis1_7203196

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں آگ کی ایک واردات کے دوران دو رہائشی مکانوں کو شدید نقصان پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق آج رات قریب ساڑھے دس بجے فاروق احمد بودا اور عبدالرشید شاہ کے مکان میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فانا مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فائر سروس عملہ نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا ہے۔

فوری طور پر آگ کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے ۔تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے۔

آگ کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے پولیس نے معاملہ درج کیا ہے۔

Last Updated : Jul 23, 2019, 4:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.