ETV Bharat / state

کوکرناگ: جنگل میں آتشزدگی سے درختوں کو نقصان

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 10:40 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق گڈول کوکرناگ کے کمپاٹمینٹ نمبر 98 میں اچانک آگ لگ گئی جس سے جنگل کے ایک وسیع حصے کو نقصان پہنچا ہے۔

Fire in forest
جنگل میں آگ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع کوکرناگ کے گڈول علاقہ کے جنگل میں آج شام دیر گئے اچانک آگ لگ گئی۔ خشک سالی کی وجہ سے جنگلوں میں لگنے والی آگ سے جنگلی پیڑوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوکرناگ کے گڈول علاقہ کے جنگلات اراضی کمپارٹمنٹ نمبر 98 میں آج شام اچانک آگ لگ گئی، جس نے آناً فانًا جنگل کے درختوں کو اپنی زد میں لیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیری ثقافت اور فنکاروں کے لیے بہت کچھ کرنا ہے'

سرکاری ذرائع کے مطابق گڈول کوکرناگ کے کمپاٹمینٹ نمبر 98 میں اچانک آگ لگ گئی جس سے جنگلات کے ایک وسیع حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ اس دوران آگ پر قابو پانے کے لئے محکمہ جنگلات، فائر اینڈ امرجینسی، فوج اور مقامی لوگ آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.