ETV Bharat / state

Father Dies of heart attack after son Killed in road accident: فرزند کی موت کی خبر سنتے ہی والد دل کا دورہ پڑنے سے فوت - فرزند کی موت کی خبر سنتے ہی والد دل کا دورہ پڑنے سے فوت

جنوبی کشمیر کے کریری، شانگس علاقے میں منگل کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے کے دوران نوجوان کی موت واقع ہو گئی،25 year old Motorcyclist killed in Anantnag نوجوان کی موت کی خبر سنتے ہی اسکے والد کی بھی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔

فرزند کی موت کی خبر سنتے ہی والد دل کا دورہ پڑنے سے فوت

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 12:34 PM IST

اننت ناگ: کریری، شانگس علاقے میں منگل کی صبح ایک ٹاٹا سومو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK02AB -1227 اور ایک موٹر سائیکل زیر رجسٹریشن نمبر PB07A -1407 کی ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 25 سالہ عبد الرحمٰن وانی ساکنہ پانچالتھان کی موت واقع ہوگئی۔ Motorcyclist killed during road accident in Anantnagحادثے کے فوراً بعد گرچہ موٹر سائیکل سوار کو اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی نوجوان کی موت واقع ہو چکی تھی۔

جوں ہی حادثے کی خبر نوجوان کے آبائی علاقہ پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔ فوت ہوئے نوجوان کے والد محمد رمضان وانی اپنے فرزند کی اچانک موت کی خبر برداشت نہ کر پائے اور دل کا دورہ پڑنے سے ان کی بھی موت واقع ہو گئی۔ Father Dies of heart attack after son Killed in road accidentعلاقے میں باپ بیٹے کی موت کی خبر سے ہو کو عالم طاری ہو گیا اور پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گئی۔

ادھر، اننت ناگ پولیس نے سڑک حادثے کے متعلق کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

مزید پڑھیں: باپ کے بعد بیٹا بھی فساد میں ہلاک

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.