ETV Bharat / state

Earthquake hits J-K's Pahalgam: سیاحتی مقام پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے - سیاحتی مقام پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے

جموں و کشمیر کے پہلگام میں آج صبح تقریباً 5:43 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Earthquake Hits Pahalgam

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 10:46 AM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریختر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔Earthquake of magnitude 3.2 hits J-K's Pahalgam

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق آج بدھ کی صبح جموں و کشمیر کے پہلگام میں ریکٹر اسکیل پر 3.2 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح 5:43 بجے کے قریب آیا۔ Earthquake hits Pahalgam in Jammu & Kashmir

یہ بھی پڑھیں : Earthquake Jolts in Kashmir Valley: جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

ریختر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، جو 16 فروری 2022 کو محسوس کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.