ETV Bharat / state

Driver injured in Verinag: سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی - ویری ناگ میں ایک نجی کار حادثہ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سڑک حادثے کے دوران نجی کار کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔Driver Injured During Road Accident in Anantnag

سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی
سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی
author img

By

Published : Aug 17, 2022, 1:06 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بدھ کی صبح بٹہ گنڈ ٹاپ، ویری ناگ میں ایک نجی کار زیر رجسٹریشن نمبر JK01J 1557 سڑک پر لڑھک گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ زخمی ڈرائیور کو فوری طور پی ایچ سی ویری ناگ منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد معالجین نے اسے مزید علاج و معالجے کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال اننت ناگ ریفر کر دیا۔Driver injured in Verinag Road Accident

سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی

زخمی ہوئے ڈرائیور کی شناخت سبزار احمد شاخساز ساکنہ بڈر اننت ناگ کے طور پر ہوئی ہے۔ Road Accident Anantnagپولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.