پی ایم او کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے ویڈیؤ کانفرنس کے دوران موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
جیتندر سنگھ نے شرکاء کو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ہلال شاہ نے وزیر موصوف کو ملک اور بیرون ملک میں درماندہ کشمیری باشندوں کی واپسی کے لیے مزید اقدامات اٹھانے کی بھی تلقین کی ،جس کے ردعمل میں جیتندر سنگھ نے انہیں اس سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور مدد کی بھی یقین دہانی کرائی۔